نعیم اختر خادمی کے اشعار
وہ جتنی خود نمائی کر رہا ہے
خود اپنی جگ ہنسائی کر رہا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
زمانے پر بھروسہ کرنے والو
بھروسے کا زمانہ جا رہا ہے
نہ جانے اور کب تک بے خبر سوتا یہ سناٹا
اگر اس کو مری آواز کا پتھر نہیں لگتا