ثاقب ہمراز کے اشعار
زندگی زور سے پکڑ ہم کو
خودکشی کا خیال آیا ہے
بعض وقتوں میں اپنے اوپر بھی
بے تحاشہ ملال آیا ہے
-
موضوع : غم
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ