کبھی تیرا در کبھی دربدر کبھی عرش پر کبھی فرش پر (ردیف .. ا)
دلچسپ معلومات
اس شعر کو عام طور پر عرش ملسیانی کے نام سے منسوب کیا جاتا ہے ۔مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ شعر ان کا نہیں ہے،بلکہ ان کی مشہور زمانہ غزل " کبھی اس مکاں سے گزر گیا کبھی اس مکاں سے گزر گیا" کی زمین پر کسی نامعلوم شاعر کی تخیلق ہے۔
کبھی تیرا در کبھی دربدر کبھی عرش پر کبھی فرش پر
غم عاشقی ترا شکریہ میں کہاں کہاں سے گزر گیا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.