اصولوں پر جہاں آنچ آئے ٹکرانا ضروری ہے
دلچسپ معلومات
یہ شعر شاہ رخ خان کی فلم جوان (2023) کے گانے "زندہ بندہ" میں استعمال کیا گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ شعر کے دوسرے مصرع میں ردوبدل کیا گیا اور ایسا کرنے سے پہلے شاہ رخ خان نے وسیم بریلوی سے اجازت لی تھی اور اجازت ملنے کے بعد دوسرے مصرع کو بدل کر ’’بندہ زندہ ہوتو پھر زندہ نظر آنا ضروری ہے‘‘ کر دیا گیا تھا۔
اصولوں پر جہاں آنچ آئے ٹکرانا ضروری ہے
جو زندہ ہو تو پھر زندہ نظر آنا ضروری ہے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.