Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

یارو شب فراق میں رویا ہوں اس قدر

نامعلوم

یارو شب فراق میں رویا ہوں اس قدر

نامعلوم

MORE BYنامعلوم

    یارو شب فراق میں رویا ہوں اس قدر

    تھا چوتھے آسمان پہ پانی کمر کمر

    تشریح

    یہ شعر اپنی کیفیت کے اعتبار سے بہت دلچسپ ہے۔ اس میں شبِ فراق کی مناسبت سے رونا، رونے کی مناسبت سے پانی، اور اور پانی کی مناسبت سے کمر کمر بہت خوب ہے۔ اس میں شبِ فراق میں گریے کے وقوعے کو زمین سے آسمان تک پہنچا دیا گیا ہے اور یہی بات اس شعر کو خوبی عطا کرتی ہے۔ شاعر کہتا ہے کہ میں اپنے محبوب کی جدائی میں رات بھر اتنا رویا ہوں کہ میرے آنسوؤں کا پانی زمین سے چوتھے آسمان تک پہنچ گیا اور چوتھے آسمان پر بھی پانی کمر تک جمع ہوگیا۔ شاعری کی ایک خوبی مبالغہ بھی ہے ۔ آپ اس شعر میں مبالغہ کی کیفیت کو محسوس کر سکتے ہیں کہ میرے رونے سے آسمان تک سب کچھ پانی پانی ہو گیا ہے۔

    شفق سوپوری

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY
    بولیے