Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شارق کیفی

ناشر : ایجو کیشنل پبلشنگ ہاؤس، نئی دہلی

سن اشاعت : 2010

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 128

معاون : شارق کیفی

اپنے تماشے کا ٹکٹ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

شارق کیفی ہندوستان میں چند اچھے نظم کہنے والوں میں سے ہیں،انہوں نے غزلیں بھی کہی ہیں لیکن ان کے تخلیقی انفراد کی جتنی صورتیں ان کی نظموں میں نظر آتی ہیں اتنی غزل میں نہیں ۔غزل پھر بھی ایک سطح پر جاکر اپنی صنفی حد بندی کا شکار ہوجاتی ہےاس کےبرعکس آزاد یا نثری نظم کے شعری بیانیے میں نئے تخلیقی امکانات کو ان کی اپنی صورت میں قبول کرنے کی گنجائش زیادہ ہوتی ہے۔شارق کیفی نے ان گنجائشوں کو ان کی آخری حد تک استعمال کرنے کی کوشش کی ہے،اس کا ثبوت ان کے شعری اظہاریے کی تشکیل ہے۔شارق کیفی کے موضوعات کا بنیادی حوالہ زندگی کی منفیت اور اس کاتاریک ترین پہلو ہے۔روزمرہ کی زندگی کی ان کیفیتوں سے ہم سب کا گزر ہوتا ہے لیکن کسی آسانی کی طرف نکل جانے کی عجلت ہمیں رک کر سوچنے نہیں دیتی، شارق کیفی نے جس گہرے احساس کے ساتھ ان کا بیان کیاہےوہ چونکاتا ہے۔ اردو نظم کی روایت میں یہ بالکل ایک تازہ اظہار ہے ان نظموں کو پڑھئے اور اپنی رائے دیجئے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے