Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : اقبال احمد انصاری

ناشر : شانتی پہل مائنارٹیز، دہلی

سن اشاعت : 2003

زبان : Urdu

موضوعات : فرقہ وارانہ ہم آہنگی

صفحات : 68

معاون : عابد رضا بیدار

ہندو مسلم ساتھ ساتھ کیسے رہیں؟
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ہندوستان میں نت نئے فرقہ وارانہ اختلافات کے چلتے اور بابری مسجد کے انہدام کے بعد اور ایودھیہ میں شلانیاس کے بعد کچھ امن پسند لوگوں نے ہندو مسلم مصالحت کے تحت کئی طرح کی تحریکیں چلائیں تاکہ ان اقوام کے درمیان جو دوریاں حائل ہو گئی ہیں وہ دور ہو جائیں۔ یہ کتاب اسی اسلسلہ کی ایک کڑی ہے جس میں گنگا جمنی تہذیب کو بڑھاوا دینے کی طرف توجہ دی گئی ہے اور آپس میں مصلحت پر زور ڈالا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے