Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : صادق حسین سردھنوی

ناشر : نظامی پریس، لکھنؤ

سن اشاعت : 1947

زبان : Urdu

موضوعات : ناول

ذیلی زمرہ جات : تاریخی

صفحات : 338

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

عماد الدین زنگی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر "عماد الدین زنگی"ایک تاریخی ناول ہے۔جس میں اسلام کے مرد مجاہد عماد الدین زنگی کی حیات و معرکوں کی حقیقی عکاسی کی گئی ہے۔ایک ایسے وقت میں جب بغداد میں عباسی خلافت اور مصر میں فاطمی خلافت تھی لیکن دونوں خلیفہ برائے نام تھے۔ان کی سلطنتیں کمزور تھیں ،جس سے عیسائیوں نے مصر ،شام اور عراق پر قبضہ کرنے کی جدوجہد شروع کردی۔اس کے لیے انھوں نے اسلامی علاقوں سے مسلمانوں کو چن چن کر قتل کرنا شروع کردیا تھا۔۔وہیں مسلمانوں میں بھی خانہ جنگی ،نااتفاقی بڑھ رہی تھی۔ایسےحالات میں اللہ نے عماد الدین جیسا مرد مجاہد کو عیسائیوں کے مقابل کھڑا کردیا۔عماد الدین زنگی نے بڑے دلیری ،بہادری ،جذبہ ایمانی و سرفروشی سے عیسائیوں کے سازشوں اور ظلموں کے خلاف کامیاب معرکے سر کیے۔زیر نظر اسی مرد مجاہد کی فتوحات کی داستان ہے۔جسے صادق حسین صدیقی نے لکھا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے