Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

संपादक : रफ़ीउद्दीन हाश्मी

V4EBook_EditionNumber : 001

प्रकाशक : हायर एजुकेशन, इस्लामाबाद

प्रकाशन वर्ष : 2008

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा, कैटलॉग / सूची

उप श्रेणियां : शोध

पृष्ठ : 284

ISBN संख्यांक / ISSN संख्यांक : 978-969-417-133-3

सहयोगी : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

जामिअात में उर्दू तहक़ीक़
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

علمی تحقیق و تلاش کا خزانہ ہے یہ کتاب ۔اس میں یہ بتایا گیا ہے کہ کس یونیورسٹی میں کس عنوان پر ریسرچ کا کام ہوچکا ہے ۔ اس میں پانچ الگ الگ ابواب ہیں اور ہر باب کو متعدد ذیلی عناوین کے تحت تقسیم کر کے کتاب کے مطالعے کو آسان بنا دیا گیا ہے۔ اس کا پہلا باب " تاریخ زبان و ادب " پر ہے۔ دوسرا "شاعری"پر تیسرا " نثر" چوتھا "شخصیات ادب" اور پانچواں "متفرقات " ہے اور ہر باب کی متعلقہ معلومات کو کامل طور پر سمیٹنے کی کوشش ہوئی ہے ۔ خاص بات یہ ہے کہ اس کتاب کے مطالعہ سے یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ کس موضوع پر کہاں مقالات لکھے جا چکے ہیں۔ جس عنوان کوبھی لیا گیا ہے ، اس پرمکمل معلومات فراہم کی گئی ہیں ۔ مثال کے طور پر پہلا باب " تاریخ زبان و ادب" کے تحت یہ تمام معلومات فراہم کی گئی ہیں کہ مقالہ کا عنوان کیا تھا، مصنف ، یونیورسٹی اور نگراں کے نام کیا ہیں۔ اس کے ماسوا حوالہ کا بھی تذکرہ کردیا گیا ہے۔ اسی طرح دیگر ابواب میں بھی ضرورت کی تمام تفاصیل فراہم کر دی گئی ہیں۔ آخر کتاب میں اشاریہ سے مزید تشریحات مل جاتی ہیں۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए