Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

پاکستانی ادب

انتخاب افسانہ (۱۹۴۷ تا ۲۰۰۸)

ایڈیٹر : رشید امجد

ناشر : اکیڈمی ادبیات پاکستان، اسلام آباد

سن اشاعت : 2009

زبان : Urdu

موضوعات : افسانہ

صفحات : 813

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-969-472-202-2

معاون : حیدر علی

پاکستانی ادب
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

بقول فیض احمد فیض، "پاکستانی ادب" وہ ہے جس میں پاکستانی روایات،حالات، پس منظر اور بیش منظر سے مطابقت موجود ہو۔ اس میں مقامیت کے مقاصد کے ساتھ آفاقیت بھی موجود ہے۔" گویا کسی بھی ملک کا ادب اس کے ماحول ،معاشرت،مذہب، تہذیب و تمدن، اجتماعی خوابوں اور عوامی آرزؤں کا ترجمان ہوا کرتا ہے۔ قیامِ پاکستان کے بعد تخلیق پانے والے شعری اور نثری ادب کو پاکستانی ادب قرار دیا جاسکتا ہے۔ زیر نظر کتاب "پاکستانی ادب" کے اکسٹھ سالوں پر محیط انتخاب ہے، جس میں ۱۹۴۷ سے لیکر ۲۰۰۸ تک کے افسانہ و شعر کو جگہ دی گئی ہے۔ یہ انتخاب دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ ایک جلد اردو افسانہ جبکہ دوسری جلد میں اردو شاعری کا انتخاب شامل کیا گیا ہے۔ اس انتخاب سے پاکستان کے شعرو افسانہ کے اکسٹھ سالہ مزاج و رفتار کا پتا چلتا ہے۔ اس انتخاب سے پاکستانی ادب کی ایک عمومی تصویر سامنے آجاتی ہے۔ اس انتخاب کو رشید امجد نے مرتب کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے