Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شیخ فرید الدین عطار

ناشر : مطبع رزاقی پریس، کانپور

سن اشاعت : 1905

زبان : Urdu, Persian

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مثنوی

صفحات : 89

معاون : جامعہ ہمدردہلی

پند نامہ عطار
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

شیخ فرید الدین عطار کو دیگر علوم کی طرح فن فلسفہ سے بھی دلچسپی تھی۔ شعر وشاعری کے ساتھ ہی تصوف و معرفت میں بھی اعلیٰ رتبہ حاصل تھا ۔ زیر نظر عطار کا ایک چھوٹا سا رسالہ ’’پند نامہ‘‘ کے نام سے مشہور ہے ۔ اردو ترجمہ کے ساتھ ہی اس پر حواشی لگے ہوئے ہیں ۔ مشکل الفاظ اور توضیحات بھی پیش کی گئی ہیں ۔ یہ منظوم رسالہ اخلاق آموز نصائح پر مشتمل ہے۔ دنیا کی متعدد زبانوں میں اس کا ترجمہ ہو چکا ہے۔ اس مختصر سے کتابچے میں زندگی کا مکمل ضابطہ و دستور ہے۔ زبان کے اعتبار سے اس قدر سہل ہے کہ معمولی فارسی جاننے والا بھی اسے بآسانی سمجھ سکتا ہے ۔ پھر بھی ترجمہ کے ساتھ اسے شائع کیا جارہا ہے تاکہ افادیت زیادہ عمومی ہوسکے۔ پوری کتاب میں نصائح کا محور یہ بتانا ہے کہ کون سی خامیاں اور برائیاں انسان کو ذلیل و خوار بناتی ہیں اور کن خصوصیات کا حامل انسان باعزت و پروقار زندگی بسر کر سکتا ہے۔ شیخ عطار کی پوری زندگی تجربات کا ایک بحر ناپیدا کنار ہے ،انہیں معاشرتی طور پر گہرا تجربہ حاصل تھا کیونکہ ان کی نصیحتیں انہی تجربات و احساسات کا نچوڑ ہے جو ان کی زندگی میں پیش آئے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے