Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : رابعہ برنی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : حسن پبلشرز اینڈ بک پروموٹرس، حیدرآباد

سن اشاعت : 1985

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : شاعری, مجموعہ

صفحات : 120

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

پرواز شوق
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف: تعارف

رابعہ برنی مشہور ادیب و صحافی اختر حسن اور سماجی کارکن جمال النسأ کی بہن ہیں۔ ان کے گھر میں علم وادب کا اعلی ماحول تھا جس میں ان کی شاعرانہ صلاحیتوں کو پنپنے کا بھر پور موقع ملا۔ لیکن مشاعروں میں شرکت یا رسائل میں کلام شائع کرانے سے بے نیازرہیں۔ ماہنامہ’’سب رس‘‘ میں کبھی کبھی نظمیں شائع ہوتی تھیں۔وہ بہت اچھی نثر بھی لکھتی ہیں ۔ رابعہ نے عثمانیہ یونیورسٹی سے اردو میں ایم۔ اے اور بی ایڈ امتیازی گولڈ میڈل کے ساتھ کیا۔  

ان کے دو مجموعہ کلام شائع ہو چکے  ہیں۔ ’’پرواز شوق‘‘ (1986)  اور ’’وقت جمع وقت‘‘ (2005)۔ انسانی درد مندی اور حقیقت پسندی اور موزوں الفاظ کا  تخلیقی استعمال ان کی نظموں کی پہچان ہیں۔ غزلیں  بھی لکھتی  ہیں۔ ایک انگریزی کتاب۔’’Ageless body and timeless mind‘‘، کا اردو ترجمہ بھی کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے