aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Faqeer Syed Wahidudin

V4EBook_EditionNumber : 006

Publisher : Line Aart Press, Karachi

Year of Publication : 1966

Language : Urdu

Categories : Memoir

Pages : 257

Contributor : Rekhta

rozgar-e-faqeer

About The Book

اس کتاب میں علامہ اقبال کی شخصیت کو مصنف نے اپنی ذاتی یادداشتوں اور ملاقاتوں کے حوالے سے جاننے کی کوشش کی ہے،چونکہ مصنف کو اپنی زندگی کا بیشتر حصہ علامہ اقبال کی صحبت میں بسر کرنے کا موقع ملاتھا،اس لئےاس کتاب میں اقبال کی زندگی کے گھریلو، روزمرہ کےمناظر، ان کی نجی صحبتیں اور رنجشیں، راحتیں اور کلفتیں، ان کے دل کا گداز اور دماغ کی شگفتگی، اقبال کے آنسو اور اقبال کے قہقہے سبھی شامل ہیں، کتاب میں علامہ اقبال کے وہ فارسی اور اردو اشعار بھی شامل کیے گئے ہیں جو اس سے پہلے ان کے کسی مجموعہ کلام میں شائع نہیں ہوئے تھے۔ اس کے علاوہ اس میں ایسی نایاب تصاویر بھی شائع کی گئی ہیں جو اس سے پہلے کہیں شائع نہیں ہوئی تھیں ۔اس کتاب کا پیش لفظ فیض صاحب نے لکھا ہے، ساتھ ہی ساتھ اس کتاب کا نام "روزگار فقیر"بھی فیض صاحب نے ہی منتخب کیا تھا۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now