Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

پیش نظر "تاریخ ہندی فلسفہ" یعنی ہندوستانی فلسفہ کا مطالعہ ہے۔جو یس ۔این داس گپتا کی مشہور تاریخ "ہسٹری آف انڈین فلاسفی" کا اردو ترجمہ ہے ۔جس کو رائے شیو موہن لعل صاحب ماتھر نے اردو زبان میں ترجمہ کیا ہے۔اس کتاب میں ہندوستان کی فکر کو بہترین طریقے پرپیش کرنےکی کوشش کی گئی ہے، یہ فکر اب بھی ہندوستان کی روح رکھتی ہے اور جس قدر گہرائی سے قارئین اس فکر کا مطالعہ کریں گے اتناہی یہ بات عیاں ہوجائے گی کہ ہندوستانی فلسفہ وفکر کہیں نہ کہیں یوروپین فکر سے مستفید ہے۔کتاب میں اہل مغرب اور اہل مشرق کے فکر و فلسفہ کے مشترکات، متفرقات کا جائزہ ،ہندوستانی تہذیب وثقافت کے مطالعہ کے ساتھ لیا گیا ہے۔ یہ ترجمہ تین جلدوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر جلد اول ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے