aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : शैख़ फ़रीदुद्दीन अत्तार

प्रकाशक : मलिक दीन माेहम्मद एण्ड संस पब्लिशर्स, लाहाैर

मूल : लाहौर, पाकिस्तान

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : तज़्किरा / संस्मरण / जीवनी, अनुवाद, सूफ़ीवाद / रहस्यवाद

उप श्रेणियां : जीवनी

पृष्ठ : 410

अनुवादक : मोहम्मद इनायतुल्लाह

सहयोगी : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

tazkirat-ul-auliya

पुस्तक: परिचय

تذکرۃ الاولیاء فارسی زبان کی معروف تصنیف ہے جو صوفیہ کے ذکر پر محمول ہے۔ شیخ فرید الدین عطار فارسی زبان کے معروف شاعر و نثر نگار اور صوفی ہیں جنہوں نے تصوف کے موضوع پر یہ بہترین کتاب لکھی۔ یہ تذکرہ امام جعفر صادق کے ذکر سے شروع ہوتا ہے اور اس کے بعد اویس قرنی، حسن بصری، مالک بن دینار، رابعہ بصری، ابراہیم ادہم، بشر حافی، ذا النون مصری، بایزید بسطامی اور جنید بغدادی جیسے بڑے بڑے صوفیہ کا تذکرہ کرتے ہوئے آگے بڑھتا ہے اور یہاں پر اس کا پہلا حصہ مکمل ہوتا ہے پھر دوسرے حصہ میں عمرو بن عثمان مکی، ابو سعید خراز، ابن عطاء، سمنون محب، حسین منصور حلاج وغیرہ کا ذکر کرتا ہوا آگے بڑھتا ہے۔ اسی ضمن میں صوفیوں کے اخلاق، اقوال، اوصاف، عبادات اور عادات کو بیان کیا گیا ہے۔ اس میں کار آمد نصیحتیں، دلربا حکایتیں اور نصیحت آموز واقعات سلیس فارسی نثر میں بیان کیے گئے ہیں۔ یہ اپنے عہد سے آج تک اپنی تمام تر شہرت کے ساتھ معروف ہے اور اس کے پڑھنے والوں کی تعداد کبھی کم نہ ہوئی۔ یہ کتاب تیرھویں صدی عیسوی کے شروع میں تحریر کی گئی تھی۔ اصل کتاب فارسی زبان میں ہے جس کا اردو ترجمہ ملک محمد عنایت اللہ نے کیا ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए