Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : آل احمد سرور

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : اقبال انسٹی ٹیوٹ، کشمیر یونیورسٹی، سرینگر

سن اشاعت : 1987

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : شاعری

صفحات : 279

معاون : مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی، بھوپال

اردو شعریات
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب "اردو شعریات" آل احمد سرور کی ترتیب کردہ کتاب ہے۔ اس کتاب میں وہ مقالے شامل ہیں جو اقبال انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام "اردو شعریات" کے عنوان سے منعقدہ سیمنار میں پڑھے گئے تھے۔ کتاب میں گیارہ بیش قیمت مقالے شامل ہیں۔ جن کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔ ڈاکٹر گیان چند جین کا لکھا ہوا مضمون "اردو نظم اور اس کی اصناف" گوپی چند نارنگ کا "نثری نظم کی شناخت" پروفیسر شکیل الرحمن کا "قدیم ہندوستانی جمالیات میں شعریات کا ایک بنیادی موضوع ۔اظہار کا حسن" ظ انصاری کا "صنف مثنوی کا ارتقاء" حامد کاشمیری کا "شاعری میں علامت کا عمل" نیر مسعود کا "اردو شعریات کی چند اصطلاحیں" ڈاکٹر مرغوب بانہانی کا "غزل صنفی اور ہئیتی خصوصیات" غلام رسول ملک کا " اقبال کے پسندیدہ اصناف شعر" اور شوریدہ کاشمیری کا لکھا ہوا "ہمارا عروضی نظام" جیسے مضامین شامل ہیں۔ یہ تفہیم شعر میں حد درجہ معاون کتاب ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے