Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : इबादत बरेलवी

V4EBook_EditionNumber : 001

प्रकाशक : इदारा-ए-अदब-ओ-तनक़ीद, लाहौर

प्रकाशन वर्ष : 1981

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शोध एवं समीक्षा

उप श्रेणियां : शायरी

पृष्ठ : 240

सहयोगी : ख़्वाजा मोईनुद्दीन चिश्ती यूनिवर्सिटी, लखनऊ

wali aurangabadi
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

اردو شاعری کے باوآدم ولی اورنگ آبادی اپنے کلام اور زبان دانی میں ہم عصروں میں منفرد ہیں۔انھوں نے نے صحیح معنوں میں اردو غزل کو غزل بنایا۔انسانی زندگی کے لطیف اور حسین پہلوؤں کو اس میں جگہ دی۔دکنی زبان کو انھوں نے اردو زبان کاروپ دیا ہے۔ان کا کلام سادگی اور سلاست کی عمدہ مثال ہے۔ولی اپنے عہد کے بڑ ے فن کار اور عظیم شاعر تھے ۔اسی لیے ان کے کلام کے اثرات ہم عصروں پرمرتب ہوئے۔ولی خالق جمال بھی تھے ۔جس کے اثرات ان کی غزل میں ہرجگہ موجود ہے۔ زیر نظر کتاب ولی کی شخصیت و فن پر روشنی ڈالتی اہم ہے۔ جس میں مصنف نے ولی کے حالات ،شخصیت ،ماحول ،تصانیف ،غزل گوئی ،تصوف ،اور جمالیاتی پہلو پر مفصل معلومات فراہم کی ہیں۔ولی کی اردو شاعری کی روایت میں جو حیثیت حاصل ہے اس کو پیش نظر مصنف عبارت بریلوی نے زیر نظر کتاب "ولی اورانگ آبادی تصنیف کی ہے۔جوولی کی دلچسپ شخصیت اور پہلو دار شاعری کو سمجھنے اور ان سے لطف اندوز ہونے میں معاون ہے۔جو بالترتیب حالات او رشخصیت،سیاسی ،معاشرتی ،تہذیبی اور ادبی ماحول،تصانیف ،تغزل اور اردو شاعری میں ولی کی اہمیت پانچ ابواب میں منقسم ہے۔ کتاب کے آخر میں شامل کتابیات اور اشاریہ نے کتاب کی وقعت مزید بڑھا دی ہے۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए