Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شیخ احمد شریف گجراتی

ایڈیٹر : سیدہ جعفر

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : نیشنل فائن پرنٹنگ پریس، حیدر آباد

مقام اشاعت : حیدر آباد, انڈیا

سن اشاعت : 1983

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : مثنوی, شاعری

صفحات : 530

معاون : سینٹرل لائبریری آف الہ آباد یونیورسٹی، الہ آباد

یوسف زلیخا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

حیدرآباد دکن کی معتبر محقق و ناقدڈاکٹر سیدہ جعفر کا نام دکنی ادب کی تاریخ میں نمایاں ہے۔ انھوں نے دکنی ادب میں کئی اہم تخلیقات کو تحقیقی و تنقیدی جائزہ لیتے ہوئے مدون کیا ہے۔بالخصوص دکنی مثنویوں کو ادب میں متعارف کروانے میں سیدہ جعفر کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ زیر نظر دکن کے مایہ ناز شاعر اور استاد سخن احمد گجراتی کی معروف مثنوی " یوسف زلیخا" کا مدون کردہ نسخہ ہے۔جس کو ڈاکٹر سیدہ جعفر نے اپنے پیش لفظ کے ساتھ شائع کیا ہے۔ پیش لفظ میں ڈاکٹر صاحبہ نے شاعر احمد گجراتی اور مثنوی "یوسف زلیخا" سے متعلق تاریخی اور ادبی معلومات فراہم کی ہیں۔ اس کے علاوہ مثنوی کے اسلوب ، موضوع،زبان و بیان اور مآخذ سے متعلق بھی اہم باتوں کی نشاندہی کی ہے۔احمد گجراتی کے حالات زندگی او رکلام پر بھی سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔دکنی ادب میں زیر تبصرہ مثنوی "یوسف زلیخا " کا لسانی اور ادبی مطالعہ اہمیت کا حامل ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے