حضرت نوح کے وقت سے لیکر ہندوستان قدیم کی آریائی عہد تک، اس کے بعد 500 سال قبل مسیح یعنی مہاتما گوتم بدھ سے لیکر ہندوؤں، مسلمانوں اور انگریزوں کے آخری دور حکومت تک بنارس کی تمدنی، علمی، معاشرتی اور سیاسی تاریخ کو اس کتاب میں بیان کیا گیا ہے۔ یہاں کی عمارتوں اور یہاں کے مندروں اور مسجدوں کا ذکر بھی اس کتاب میں شامل ہے ۔
Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi
GET YOUR FREE PASS