Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : تصدق حسین

ناشر : منشی نول کشور، لکھنؤ

سن اشاعت : 1906

زبان : Urdu

موضوعات : مذہبیات, مطبوعات منشی نول کشور

ذیلی زمرہ جات : اسلامیات

صفحات : 452

معاون : سمن مشرا

الصافی شرح اصول الکافی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

یہ اصول الکافی کی شرح ہے جو حجۃ کے مسائل پر مبنی ہے ۔ یہ ایک شیعہ عالم ابو جعفر محمد بن یعقوب بن اسحاق کلینی رازی کی کتاب ہے انہوں نے اس کتاب کو شیعہ و سنی کے معتبر راویوں کی مدد سے تیار کیا تھا اور اس کتاب کو لکھنے کے لئے ان کو بیس سال کا عرصہ لگا ۔ انہوں نے دور دراز علاقوں کا سفر کیا عراق ، ایران ، عرب اور شہری و دیہی علاقوں تک خود جا جاکر احادیث سنی پھر اس کو لکھا ۔ اس کتاب کو شیعہ تعلیمات کے احکام کو استنباط کرنے کےلئے ایک اہم اور بنیادی ماخذ مانا جاتا ہے، یہ کتاب تین حصوں میں منقسم ہے ، اول الکافی ہے جس میں شیعہ عقاید اور ائمہ کے سلسلے میں منقولہ احادیث درج کی گئی ہیں ، اور یہی حصہ اس کتاب کی شہرت کا سبب بھی ہے کیونکہ یہ شیعی عقاید کو بیان کرتا ہے اس لئے ہمیشہ اس کو سینے سے لگایا گیا ہے ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے