aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب کمپیوٹر ہارڈ ویئر کے متعلق ہے، جو طلباء و طالبات اور ہارڈ ویئر سیکھنے والوں کے لیے آسان اور دلچسپ زبان میں لکھی گئی ہے۔ اس میں نیٹ ورکنگ اور سیٹلائٹ پر بھی معلومات شامل ہیں۔ یہ کتاب اردو میں سائنسی موضوعات کی کمی کو پورا کرنے کی ایک کوشش ہے۔ اشاعت سے قبل یہ روزنامہ منصف، حیدرآباد میں قسط وار شائع ہو چکی تھی۔