aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
شیخ محمد بقاء اللہ بقاؔ :۔حافظ لطف اللہ خاں خوش نویس اکبر آبادی کے بیٹے تھے ، فارسی میں مرزا محمد فاخر مکینؔ اور ریختہ میں حاتمؔ کے شاگرد تھے طبیعت میں شوخی اور ظرافت تھی قصیدہ گوئی میں سوداؔ کے حریف تھے میرؔ اور سوداؔ پر بھی چوٹیں کر جاتے تھے ۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets