اس کتاب میں سلاطین کے فرامین کا ذکر کیا گیا ہے۔ مختلف اوقات میں مختلف بادشاہوں نے کب کب کیا فرامین جاری کئے ان سب کا ذکر اس کتاب میں کیا گیا ہے۔ خاص طور پر ان بادشاہوں کے فرامین جو مسلم تھے اور اس میں بھی مغلیہ خاندان کے فرامیں کو خاص اہمیت دی گئی ہے۔ اس سے اس عہد کی تاریخ مرتب کی جا سکتی ہے اور بادشاہوں کا طریقہ کار کیا تھا اور وہ کس طرح سے اپنی رعایہ کے ساتھ برتاو کر تے تھے۔
Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi
GET YOUR FREE PASS