Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

فصیل لب رشید قیصرانی کا پہلا مجموعہ کلام ہے جو غزلوں پر مشتمل ہے۔ اس میں جدید اردو غزل کی ایک منفرد آواز پیش کی گئی ہے، جو زندگی کے حقائق کا اثبات کرتی ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف: تعارف

13؍دسمبر 1930ء کو تونسہ شریف کے علاقے کوٹ قیصرانی میں پیدا ھوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم کوٹ قیصرانی میں ھی حاصل کی۔ آپ نے پاکستان کی فضائیہ میں بھی خدمات انجام دیں۔ اسی کے عشرے کے اوائل میں اپنے اسلام آباد کے قیام میں راولپنڈی اسلام آباد کے بڑے بڑے مشاعروں میں شرکت کی جہاں انکے ہمعصروں میں جمیل ملک، احمد شمیم، احمد ظفر، سید فیضی اور ایسے ہی مستند شعر گو شامل تھے۔ رشید قیصرانی سات شعری مجموعوں کے خالق تھے تاہم اس ادبی تجارت اور بے بصر عہد کی چیرہ دستیوں کی وجہ سے بہت عرصہ گوشہ نشینی کا شکار رھے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے