aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ہندوستان کی عمومی تاریخ کی کتاب ہے جو ایک مقدمہ اور تین حصوں میں منقسم ہے۔ مقدمہ میں مصنف نے ہندوستان کی حدود اور اس کا جغرافیہ بیان کیا ہے اور کتاب کا پہلا حصہ قبل مسلمان سلاطین کی آمد پر مشتمل ہے اس کے بعد دوسرا حصہ نو مسلمان باشاہوں کی کارگزاری نو ابواب کے تحت بیان کی گئی ہے اور تیسرے حصے میں کمپنی حکومت کا حال بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب ایک طرح سے تاریخ واقعات ہند کا خلاصہ ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS