aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"گنجینہ گوہر"شاہد احمد دہلی کے خاکوں کا مجموعہ ہے جس میں سترہ خاکے شامل ہیں، شاہد احمد دہلوی چہرہ نویسی میں ید طولی رکھتے ہیں، ان کے خاکوں کی خاص چیز یہ ہے کہ وہ بہت ہی کم الفاظ میں جزیات کو اس انداز سے بیان کرتے ہیں گویا وہ زندہ اور متحرک ہوں اس کتاب میں اردو ادب کی نہایت ہی قد آور شخصیات پر لکھے گئے خاکے شامل ہیں،جیسے کہ خواجہ حسن نظامی، مولوی نذیر احمد دہلوی، بیخود دہلوی، میراجی، منٹو،مرزا عظیم بیگ چغتائی، جگر مرادآبادی، جوش ملیح آبادی اور جمیل جالبی جیسی عظیم شخصیات کے چہروں کو روز مرہ کی بول چال میں براہ راست اور بے تکلف پیش کیا گیاہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets