aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
اردو ادب میں نیاز فتحپوری اور ان کا شاہکار مجلہ نگار کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ نگار نے اپنے عہد میں جن جن اہم اور سنجیدہ موضوعات پر مکالمہ کیا تھا اس کی نظیر تاریخ میں کم ہی ملتی ہے۔ زیر نظر کتاب بھی اسی کا ایک نمونہ ہے۔ اس کتاب میں نگار میں وقتاً فوقتاً غالب پر شائع ہونے والے اہم مضامین کو اس کی پچہتر سالہ ادبی خدمات کے موقع پر یکجا کر کے پیش کیا گیا ہے۔ یہ مضامین مطالعہ غالب اورغالبیات پرایک ایسا مرقع اور ادبی کہکشاں کی مانند ہیں جسے آئندہ زمانے میں طویل وقت تک یاد رکھا جا جائے گا۔ شعر غالب کی فہم و تفہیم کے لیے یہ ضخیم کتاب ہر قاری کے لیے انتہائی مفید ہے۔
Read the author's other books here.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets