aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ذکی کاکوروی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : مرکز ادب اردو، لکھنؤ

سن اشاعت : 1968

زبان : Urdu

موضوعات : انسائیکلوپیڈیا, شاعری

ذیلی زمرہ جات : انتخاب

صفحات : 306

معاون : ملک احسان

غزل انسائیکلوپیڈیا

کتاب: تعارف

"غزل" اردو شاعری کی آبرو ہے۔اردو غزل نے مختلف ادوار میں مختلف اتار چڑھاؤ دیکھنے کے باوجود ،ہر دورمیں اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ہے۔زیر نظر کتاب اسی مقبول صنف سخن غزل کے پانچ سو سال سے زائد طویل دور کی تاریخ کا بہترین سرمایہ ہے۔اس کتاب میں ہرذوق و نظر کے اعتبار سے ،غزل کے بہترین اشعار کا انتخاب شامل ہے۔جس میں اب تک کئی معروف و غیر معروف شعرا کے اشعار ہیں۔اس انتخاب میں ملا وجہی ،قلی قطب شاہ ،ولی، سراج، سے لے کر تقریبا چارسو شعرا کے اشعار درج کیے گئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے