Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد سالم قدوائی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ، نئی دہلی

سن اشاعت : 1973

زبان : Urdu

موضوعات : مذہبیات, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید, اسلامیات

صفحات : 351

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

ہندوستانی مفسرین اور ان کی عربی تفسیریں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "ہندوستانی مفسرین اور ان کی عربی تفسیریں" محمد سالم قدوائی کی تصنیف ہے، پیش لفظ میں اسلامی تاریخ سے متعلق اہم معلومات فراہم کی گئی ہے، اور کتاب کے حوالے سے اہم گفتگو کی گئی ہے۔ کتاب میں تفسیری کتابوں کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، اور ہر حصہ الگ الگ نوعیت کی تفسیری کتابوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصہ میں مکمل تفسیری کتابوں کا تعارف کرایا گیا ہے، ان سے متعلق تحقیقی معلومات پیش کی گئی ہیں، ان کی خوبیاں ذکر کی گئی ہیں، ان کا معیار و مقام واضح کیا گیا ہے۔ دوسرے حصہ میں ان کی کتابوں کا تعارف کرایا گیا ہے، جو قرآن کریم کے کسی ایک حصہ پر مشتمل ہیں۔ تیسرے حصہ میں تفسیری کتابوں پر لکھے حواشی اور شرحوں سے متعلق اہم گفتگو کی گئی ہے۔ اور چوتھا حصہ علوم قرآن سے متعلق بحثوں پر مشتمل کتابوں سے متعارف کراتا ہے۔ کتاب میں ان تفسیروں اور مفسرین کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے، جن کی کتابیں دستیاب نہیں ہیں۔ کتاب ہندوستانی علماء کی تفسیری خدمات سے بخوبی واقف کراتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے