aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

पुस्तक: परिचय

قلی قطب شاہ اردو کے ایک صاحب دیوان شاعر کی حیثیت سے معروف ہیں۔وہ اپنی بے پناہ قابلتوں کے باعث نہ صرف میدان کارزار کے بہترین سلطان تھے بلکہ میدان شعر ادب میں بھی نمایاں تھے۔ان کا کلام ہندوستانی تہذیب وثقافت کا بہترین عکاس ہے۔جس میں ہندوستان اپنے مختلف روپ کے ساتھ جلوہ گر ہے۔کہیں عیدوں، تقریبوں کے ساتھ تو کہیں تہواروں ،حسیناؤں اور محلوں وغیرہ کی شان و شوکت کے ساتھ موجود ہے۔زیرنظر " انتخاب کلام محمد قلی قطب شاہ"ہے۔جو جدت خیال ،معنی آفرینی، جمالیاتی ذوق اور مقامی رنگ کے ساتھ معانی گنجینہ ء سخن بن گیا ہے۔قلی قطب شاہ کا کلام گویا چار سو سال پہلے کی زندگی کا ایک جیتا جاگتا مرقع ہے۔قلی اپنے معاصرین میں اپنی مثال آپ تھے۔انھوں نے اپنے عہد میں شعرو ادب کو خوب خوب فروغ دیا اور خود بھی صاحب دیوان شاعر کی حیثیت سے ادبی پہچان بنائی۔انھوں نے شاعری میں غزل کے علاوہ قصائدمیں بھی طبع آزمائی کی ہے لیکن ان کی پہچان بحیثیت غزل گو شاعر اہمیت کی حامل ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए