aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ تالیف شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ہزار ہا خطابات، انٹرویوز اور سیکڑوں تصانیف سے اخذ کردہ جدید مسائل کے اسلامی حل اور نظریات پیش کرتی ہے۔ اس میں عصری چیلنجز جیسے خاندانی منصوبہ بندی، بلا سود بینکاری، تعدد ازدواج، ٹیکنالوجی اور سائنسی تصورات پر اسلامی رہنمائی اور فقہی آراء شامل ہیں۔ ہر موضوع بذات خود ایک مکمل مضمون کی حیثیت رکھتا ہے۔