"جدید شاعری" عبادت بریلوی کی تحقیق و تنقیدی کتاب ہے، اس کتاب میں انھوں نے اردو شاعری میں جدید رجحانات کے حوالے سے بحث کی ہے۔گذشتہ صدی میں اردو شاعری میں جدید رجحانات کہاں سے پیدا ہوئے اور جدید شاعری کی بنیادی چیزیں کیا ہیں، جدید شاعری کا ارتقاء اور اس کی تاریخ، جدت پسندی کی روایت،اردو شاعری میں جدید رجحانات، حالی، اقبال اور جوش کے شعری کارنامے، جدید شاعری اور ایہام، جدیدشاعری اور آزاد نظم اور جدید شاعری کے مسائل وغیرہ جیسے اہم موضوعات پر تنقیدی نظریہ سے بحث کی گئی ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi
GET YOUR FREE PASS