aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف: تعارف

سید علی احسن نام، احسن تخلص، ’’شاہ میاں‘‘ عرف۔ ۹؍نومبر ۱۸۷۶ء کو مارہرہ ضلع ایٹہ میں پیدا ہوئے۔ ۱۸۹۵ء میں داغ کے شاگرد ہوئے۔ ۱۹۲۱ء میں علی گڑھ میں اردو کے لکچرر کے عہدے پر تقرر ہوا۔ ۱۹۲۳ء میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں اردو کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ وفات۳۰؍اگست ۱۹۴۰ء پٹنہ ، جہاں ان کے بیٹے انعام احسن حریف بہ سلسلۂ ملازمت مقیم تھے۔ تدفین مارہرہ۔ ’’جلوۂ داغ‘‘ یعنی حیات داغ ’’انشائے داغ‘‘ یعنی مکتوبات داغ، ’’تاریخ نثر اردو‘‘، ’’یادگار داغ‘‘ یعنی داغ کا آخری دیوان، ’’تحفہ احسن‘‘، ’’احسن الانتخاب‘‘ ، ’’فصیح اللغات‘‘ ان کی یادگار ہیں

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے