Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

by سید احمد

مقتل سے منزل تک

تحریک آزادی میں مسلمانوں کا حصہ

by سید احمد

مصنف : سید احمد

ناشر : سید ذیشان احمد

مقام اشاعت : ممبئی, انڈیا

سن اشاعت : 2002

زبان : Urdu

موضوعات : تحریک آزادی

صفحات : 223

معاون : جامعہ ہمدردہلی

مقتل سے منزل تک
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

جنگ آزادی کی خونچکاں داستان ابھی کیا، کبھی ختم نہ ہوگی کہ اس کی تاریخ میں ملک پر قربان ہونے والے سیکڑوں ہزاروں میں نہیں بلکہ لاکھوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ کتنے ہی نامعلوم چہرے اور کتنے ہی گمنام قصے آزادی کی داستان کے یادگار ہوئے جسے بھولنا آسان نہیں۔ ملک کی مٹی اور اس کا لوچ پن اپنی سنتانوں کو اس طرح بھینچ کر رکھتی رہی کہ آج بھی آزادی پر جان لٹانے والوں کو ان کے اپنے یاد کرتے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’مقتل سے منزل تک‘ کا مطالعہ اس بات پر دال ہے کہ قربانیوں کے بغیر کامیابی ممکن نہیں ہے۔ مگر حیف، موجودہ وقت نے ان شہیدوں کی قربانیوں کو نظر انداز کرنے کی شعوری کوشش کی۔ دراصل اب بھی ایسے مٹھی بھر لوگ ہیں جن کے اجداد نے ان سپوتوں کی جانفشانیوں کو ٹیڑھی نظروں سے دیکھا۔ گویا ایک ایسی قوم جس کی فطرت ہی میں مفاد پرستی شامل ہو اس کی نسلیں اپنے فرض منصبی سے کب منحرف ہوسکتی ہیں۔ ملک کو آزادی دلانے میں مسلمانوں کے کردار سے کسی کو انکار نہیں، بلکہ اس سے بھی انکار نہیں کہ یہی وہ قوم ہے جس کی قربانیوں سے دوسری قوموں کو حوصلہ ملا، ورنہ تقسیم بنگال ہو کہ جوالیان والا باغ کے سانحات، انگریزوں نے محالفت کو کچلنے میں کب تنگ دستی دکھائی لیکن جب تحریک آزادی کو مسلمانوں کا ساتھ ملا تو آخرکار انہیں گھٹنوں پر آنا ہی پڑا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے