aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ عادل رشید کا ایک ناول ہے۔ پیش لفظ میں مصنف نے اپنے ادبی نظریے پر روشنی ڈالی ہے، واضح کیا ہے کہ وہ محض رومانوی یا بازاری اور نخش قسم کے ناول نہیں لکھتے بلکہ ان کا مقصد قارئین کو زندگی کے وسیع تر مسائل پر غور و فکر کرنے کی ترغیب دینا ہے۔