Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

’نو آبادیاتی نظام‘ یہ کتاب مارکس اور اینگلس کی ان تحریروں کا مجموعہ ہے جو ساری دنیا میں پھیلے نوآبادیاتی نظام کی تاریخ کے مسائل کا تجزیہ پیش کرتی ہے۔ ساتھ ہی یہ سرمایہ دار ریاستوں کی غاصب نوآبادیاتی پالیسی کے معاشی اسباب کا ٹھیک ٹھیک ڈھنگ سے سائنسی و مارکسی تجزیہ بھی پیش کرتی ہے۔ اس کتاب کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ نوآبادیات کا سرمایہ دارانہ نظام سے کیا تعلق تھا نیز برطانیہ اور فرانس اور دوسرے سرمایہ دارممالک نوآبادیاتی قوموں کا استحصال کر کے کس طرح کھوکھلا کر رہے تھے، ان سارے پہلووٴں کو یہ کتاب بے نقاب کرتی ہے۔ہندستان کی قومی تحریک سے متعلق مضامین میں مارکس اور اینگلس نے اس تحریک کی اہمیت اور اس کے امکانات پر بھی کھل کر بات کی ہے۔اس کتاب کا انگریزی ترجمہ on colonialism کے نام سے دستیاب ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے