Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"نظم جدید" پروفیسر عبدالمنان بیدل کی مرتبہ کردہ کتاب ہے۔جس میں اس زمانے کے مختلف جدید شعرا کی جدید نظمیں شامل ہیں۔ جس میں مولانا صفی لکھنوی،شوق قدوائی،عابد، اقبال، شاد عظیم آبادی،جوش ملیح آبادی، تلوک چند،عبدالمنان بیدل وغیرہ شعرا کی جدید موضوعات پر جدید نظمیں شامل ہیں۔ بہار، قدرتی مناظر، پیام دوستی،عمل وغیرہ موضوعات پر نظمیں جدید ادب کی نمائندگی کرتی دلچسپ ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے