aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : कलीम आजिज़

संपादक : वसीम अहमद

प्रकाशक : ख़ुदा बख़्श लाइब्रेरी, पटना

प्रकाशन वर्ष : 2008

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शाइरी

उप श्रेणियां : काव्य संग्रह

पृष्ठ : 302

सहयोगी : कलीम आजिज़

फिर ऐसा नज़ारा नहीं होगा

पुस्तक: परिचय

ڈاکٹر کلیم عاجز کی شاعری عوام کو بے حد متاثر کرتی ہے کیونکہ انکا انداز سادہ اور معاشرتی اقدار کا حامل تھا۔ امتیازی شاعرانہ خدمات کے لیے حکومت ہند نے انھیں 1982ء میں ‘پدماشری’ کے اعزاز سے بھی نوازا۔ "پھر ایسا نظارہ نہیں ہوگا" کلیم عاجز کی نعت، غزل اور نظموں کا مجموعہ ہے ، اس مجموعہ کو کئی حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، پہلے حصے میں کلیم عاجز کی لکھی گئی نعتیں ہیں ، دوسرے حصے میں غزلیں پیش کی گئی ہیں، تیسرے حصے میں ان کی نظمیں شامل ہیں،چوتھے حصے میں سہرے ہیں جبکہ پانچویں اور آخری حصے میں کلیم عاجز کی رباعیات اور متفرق اشعار شامل کئے ئے ہیں ،اس مجموعہ میں سب سے زیادہ تعداد غزلوں کی ہے، یہ غزلیں عام طور پر ابتدائی دور میں لکھی گئی تھیں ، ڈاکٹر وسیم صاحب نے ابتدائی زبانے کی لکھی گئی ان غزلوں کو مختلف جگہوں سے تلاش کرکے یکجا کیا اور پھر ان کو اس کتاب میں شامل کر دیا۔اس کتاب کے ہر حصے کے شروع میں کلیم عاجز کا تصنیف کردہ دیباچہ بھی شامل ہے جس دیباچےسے کتاب میں موجود تخلیقات اور ان کے پس منظر کے حوالے سے جانکاری ملتی ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए