Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : میرا بائی

اشاعت : 002

ناشر : آج کی کتابیں، کراچی

سن اشاعت : 2006

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری, تصوف

ذیلی زمرہ جات : ترجمہ, گیت

صفحات : 284

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 969-8379-32-0

مترجم : علی سردار جعفری

معاون : اجمل کمال

پریم وا نی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ہندی زبان و ادب کا وہ کون سا طالب علم ہے جو میرا بائی سے واقف نہ ہو ۔ میرا بائی ہندی کی ایک بہت ہی اچھی شاعرہ ہیں ۔ ان کی زندگی نہایت ہی مشکلوں سے گھری رہی اور انہوں نے بہت سے صعوبتیں برداشت کیں جس کے نتیجہ میں وہ گھر سے نکل کر گلی گلی کوچہ بہ کوچہ پھریں اور پریم وانی کے وہ ترانے گائے کہ وہ ہندی زبان کی جانی مانی شاعری کی حیثیت سے ابھر کر آئیں ۔ ان کی شاعری میں عشق حقیقی کے اعلی اقدار نظر آتے ہیں اور وہ کرشن بھکتی میں لیس ہوکر اپنے گیت گاتی ہیں ۔ سردار جعفری نے ان کے گیتوں اور شاعری کو اردو کا جامہ پہنایا اور ان کی حیات کو بھی اردو داں طبقہ کے لئے کتابی صورت میں پیش کیا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے