Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : فدا علی خاں

ایڈیٹر : محمد عبد السلام خاں

ناشر : خدا بخش لائبریری،پٹنہ

سن اشاعت : 1995

زبان : Urdu

موضوعات : زبان وادب

ذیلی زمرہ جات : زبان

صفحات : 344

معاون : کمال احمد صدیقی

قواعد اردو
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر مطالعہ کتاب اردو قواعد پر روشنی ڈالتی ہے۔ املا ، صرف و ںحو اور اس کے متعلقات پر تفصیلی بحث کی گئی ہے۔ اس میں تین ابواب ہیں اور ہر باب کے ذیل میں فصول قائم کرکے اردو کے بنیادی قواعد کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ عربی و فارسی کا اثر اردو پر اور اس کے الفاظ کے استعمال پر بات کی گئی ہے۔ کتاب کے اختتام پرضمیمہ میں حروف کے اقسام، تکرار الفاظ اور حروف عطف جیسے متعلقات کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ کتاب کا مطالعہ قاری کو اردو کے قواعد اور الفاظ کے استعمال اور اس کے ماخذ سے متعارف کراتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے