Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید محمود کاظمی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : ایجو کیشنل پبلشنگ ہاؤس، نئی دہلی

سن اشاعت : 2011

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : فکشن

صفحات : 226

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-8223-967-8

معاون : خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹی، لکھنؤ

راجندر سنگھ بیدی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

راجندر سنگھ بیدی اردو افسانہ نگاری کا ایک اہم نام ہے۔کرشن چندر اور منٹو کے مقابلے میں انھوں نے کم لکھا،اس لیے ان کے افسانے کے قاری سے ان کی ملاقات کم ہوئی۔اسی لیے ان کی کہانیوں کے بارے میں بھی کم لکھا گیا۔اس کے علاوہ بیدی نے اپنے افسانوں کی زبان پر بھی زیادہ توجہ نہیں دی،انھوں نے نسبتا الجھا ہوا اور استعاراتی انداز بیان اختیا رکیا۔ انھوں نے زبان کو سنوارنے کے معاملے میں بھی دلچسپی نہیں لی۔ لیکن بیدی نے زندگی اور سماج کا مطالعہ اسکی اجتماعیت میں نہیں کیابلکہ سماجی حقیقت نگاری کے بیان کے لیے ایک الگ راہ نکالی،انسانوں کے باہمی رشتوں ،وابستگیوں ،رفاقتوں ،رقابتوں کی بنیاد پر تہذیبی و سماجی عوامل کو سمجھنے اور سمجھانے کی کوشش کی ہے۔سماجی حقیقتوں کے بیان کے لیے انھوں نے ضرورت پڑنے پر زبان اور اسلوب بیان کے مروجہ سانچوں کو توڑا بھی ہے۔زیر نظرکتاب "بیدی ایک سماجی و تہذیبی مطالعہ" میں مصنف نے بیدی کے اسلوب اور تخلیقات کا صحت مند تنقیدی جائزہ پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔بیدی کی تخلیقات کا یہ جائزہ تہذیبی و ثقافتی نقطہ نظر کا حامل ہےنہ کہ استعاراتی و اساطیر ی کا۔اس مطالعہ سے بیدی کا سماجی و تہذیبی شعور واضح طور پر سامنے آجائے گا۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے