Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عظیم امروہوی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : عالمی مرثیہ سینٹر، نئی دہلی

سن اشاعت : 2013

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : نعت

صفحات : 210

معاون : کمیل حیدر

رسولیات
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

آپ ﷺ کی ذات سے مسلمانوں کی عقیدت ووابستگی اور قوم مسلم پر حضور کے فیضان واکرام کا اظہار ہر دور اور ہر زمانے میں نعت گوئی کا موضوع اور محور رہاہےمگر شعری اصناف میں نعت گوئی، ذات رسول کے محاسن وخصائص کا بیان کرنا اور پیغمبر اعظم کی صفات، اخلاق وکردار کو شعری جامہ پہنانا اور حضور ﷺکی منظوم پیکر تراشی کرنا ایک دشوار اور مشکل کام ہے،عظیم امروہوی کی یہ کتاب "رسولیات" بھی نعتیہ شاعری کا منفرد اور معیاری مجموعہ کلام ہے، بارگاہ رسالت میں نذرانہ عقیدت پیش کی گئی ہے،سب سے پہلے اللہ رب العزت کی تعریف میں چند حمد پیش کی گئی ہیں اس کے بعد نعتوں کا سلسلہ ہے، جن میں عظیم امروہوی نےان تمام موضوعات کا احاطہ کیا ہے جو حضرت محمد ﷺ کی ذات سے نسبت رکھتے ہیں۔کتاب کے شروع میں عظیم امروہوی کے حوالے سے اردو کے معتبر محققین کے تاثرات بھی پیش کئے گئے ہیں جن تاثرات سے عظیم امروہوی کے فن اور کلام کا اندازہ ہوتاہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے