aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نسیم سحر

ناشر : طاہر اسلم گورا

سن اشاعت : 1991

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : ہائیکو

صفحات : 119

معاون : جامعہ ہمدردہلی

روشن دان میں چڑیا

مصنف: تعارف

نسیم سحر، شاعر،افسانہ نگار، نقاد اور مترجم ہیں۔ غزل، نظم، افسانہ، ہائیکو، تمام اصناف سخن میں طبع آزمائ کرتے رہے ہیں۔ متعدد کتابیں منظرعام پرآچکی ہیں: پہلی اڑان، ہر بوند سمندر (غزلوں کے مجموعے)، دریچۂ شب (نظمیں) روشندان میں چڑیا (ہائیکو) جگنو، دیئے تمہارے (زیر اشاعت) ڈیل کارینگی کی دو کتابوں کا اور متعدد انگریزی افسانوں کا اردو میں ترجمہ کیا ہے۔ ایک طویل مدت تک جدہ سعودی عرب میں قیام رہا جہاں اسلامی ترقیاتی بنک سے منسلک رہے۔ سعودی عرب کی ادبی محافل میں بہت فعال رہے۔ اب واپس اکر اسلام آباد، پاکستان میں رہتے ہیں۔ 

.....مزید پڑھئے

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے