Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

نعت گوئی کو شاعری کا نگینہ کہا جاتاہے۔ نعت کا فن بہ ظاہر جس قدر آسان نظر آتا ہے، بباطن اسی قدر مشکل ہے۔ ناقدین ادب اس کو مشکل ترین صنف سخن شمار کرتے ہیں کیوں کہ ایک طرف وہ ذات گرامی ہے ، جس کی مد ح خود رب العالمین نے کی ہے۔ دوسری طرف زبان اور شاعری کے جمالیاتی تقاضے ہیں۔ اس لیے نعت کا حق وہی ادا کر سکتا ہے ، جو جذبۂ عشقِ رسول صلعم سے سرشار ہو اور فن شاعری کی باریکیوں سے بھِی واقف ہو۔ زیر نظر کتاب "ساغر حرم" منظور حسین خاں ساغر لکھیم پوری کا نعتیہ مجموعہ ہے ،جس کی شروعات حمد ربانی سے ہوتی ہے، اس کے بعد نعتیں ہیں، درمیان میں ان کے لکھے ہوئے قطعات بھی شامل ہیں اور آخر میں متفرق اشعار بھی ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے