aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : نہال سیوہاروی

ناشر : مشہور پبلیشنگ ہاؤس، دہلی

سن اشاعت : 1944

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 205

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

شباب و انقلاب

مصنف: تعارف

منشی عبدالخالق نہال 27 اگست 1901 کو سیوہارہ ضلع بجنور میں پیدا ہوئے۔ فارسی اور انگریزی کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد روزگار کی تلاش میں دہلی آگئے اور محکمۂ ریل میں ملازم ہوئے۔  تقسیم کے بعد پاکستان چلے گئے ۔ 29 دسمبر 1951 کو کراچی میں انتقال ہوا۔

نہال سیوہاروی کے تین شعری مجموعے شائع ہوئے ’گلبانگ آزادی‘ ’نہالستان‘ ’شباب وانقلاب‘ ۔ ان مجموعوں سے گزرتے ہوئے نہال کی تخلیقی ہنر مندی اور ان کے فکری پھیلاو کا اندازہ ہوتا ہے۔ 

 

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے