Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : اکبر حیدری کشمیری

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : اکبر حیدری کشمیری

سن اشاعت : 1966

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید, مقالات/مضامین

صفحات : 274

معاون : کمال احمد صدیقی

تحقیق و انتقاد
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

ڈاکٹر اکبر حیدری کاشمیری وہ نامور محقق ہیں جن کی جہات تحقیق ،اقبالیات، غالبیات، کلاسیکی ادب ، رثائی ادب اور تدوینی خدمات پر محیط ہیں۔ اکبر حیدری کی تحقیقی مضامین میں ان کی عالمانہ بصیرت، ذوق تحقیق اور جان سوزی کار فرما ہے۔ان کے اسلوب تحقیق میں تقلیدی کے بجائے اجتہادی روش نمایاں نظر آتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے یہاں مرثیے کی تحقیق ماہ و سال کا اشاریہ نہیں ہے بلکہ اس کی بنیاد ٹھوس حقائق پر ہے۔ انھوں نے ایک بے باک محقق کے طور پر جہاں محسوس کیا معا صر محققین سے اختلاف کیا اور اپنی بھر پور علمیت سے اسے ثابت بھی کیا۔ زیر نظر کتاب "تحقیق انتقاد" اکبر حیدری کے تحقیق و تنقیدی مضامین کا پہلا مجموعہ ہے ۔ اس مجموعہ میں اردو رزمیہ شاعری، میر ضمیر کی نادر مثنویاں ، مثنوی معراج نامہ، اردو انسائیکلو پیڈیا کا ناقدانہ جائزہ،اردو ادب میں طنزو مزاح ،میر انیس کے مرثیے اور "اردو لغات اور فرہنگ اثر" وغیرہ جسیے مضامین شامل ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے