aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تاریخ ابلاغ چشت میں چشتیہ صوفیہ کے تبلیغی طریق کار اور ان کی دینی خدمات کو موضوع بحث بنایا گیا ہے۔ ان صوفیہ نے کس طرح ہندوستان میں اسلامی تعلیمات کو عام کیا اور ان کی کرامات سے کس طرح سے لوگ متاثر ہوئے وہ سب کتاب میں شامل کیا گیاہے۔ بہت سے معترضین کے اعتراضات کے جواب بھی دئے گئے ۔ انہوں نے سماج میں کس طرح سے اپنی پکڑ مضبوط کی اور اس کی اصلاح کا کیا طریقہ تھا یہ سب کتاب میں شامل کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS