Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ارشد محمود

مقام اشاعت : انڈیا

سن اشاعت : 2009

زبان : Urdu

موضوعات : فلسفہ

صفحات : 207

معاون : ارشد محمود

تصوّرِخُدا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

تصور خدا ازل سے ہی انسانی فکر اور جستجو کا مرکز و محور رہا ہے۔ ایک طرف جہاں اس کے دھارے قدیم مذہبیات میں تلاشے جاتے ہیں تو وہیں دور جدید میں اسے فلسفے کے سیاق میں رکھ کر دیکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ کتاب خدا سے متعلق کچھ ایسے ہی مضامین پیش کرتی ہے جس میں تصور خدا ور فلسفہ، انکارِ خدا یعنی الحاد جیسے مباحث ہیں تو دوسری جانب لاادریت کا فلسفہ ہے یعنی انسانوں کی ایک ایسی جماعت بھی اس دنیا میں موجود رہی ہے جو ابھی تشکیک میں مبتلا ہے کہ آیا خدا ہے بھی یا نہیں ہے۔ یہ تصور خدا سے متعلق جہاں نظریہ ہمہ اوست، ڈارون ، فروئڈ، آئن اسٹائن، برٹرینڈ رسل جیسے مباحث کو سامنے لاتی ہے تو وہیں اردو کے مشاہیر مثلاً جوش ملیح آبادی اور اقبال کے یہاں موجود تصور خدا کو بھی پیش کرتی ہے-

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے