Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ابتدا. او آر جی

193 کتابیں /75 رسالے

کتب خانہ: تعارف

ابتدا ڈیجیٹل لائبریری ایک غیر منافع بخش ڈیجیٹل ادبی منصوبہ ہے، جس کا آغاز 2016ء میں اردو زبان و ادب کے نادر علمی و ادبی سرمائے کے تحفظ اور احیا کے مقصد سے کیا گیا۔ یہ اردو ادب سے وابستہ محققین، ماہرین اور شائقین کی ایک مشترکہ کاوش ہے، جو اس خطے کے ادبی، ثقافتی اور فکری ورثے کو جدید ڈیجیٹل صورت میں محفوظ کرکے دنیا بھر کے قارئین کے لیے قابلِ رسائی بنانے کے لیے سرگرم ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد اردو کے کلاسیکی اور جدید ادب کو آئندہ نسلوں تک محفوظ انداز میں منتقل کرنا اور عالمی سطح پر اس کی رسائی کو ممکن بنانا ہے۔

ابتدا ڈیجیٹل لائبریری کے ذخیرے میں 5,000 سے زائد کتابیں اور 30 لاکھ سے زیادہ صفحات شامل ہیں۔ اس مجموعے میں کلاسیکی و جدید شاعری، معیاری نثر، نادر رسائل و جرائد، تاریخی مخطوطات، اہم دستاویزات اور تحقیقی مراجع محفوظ ہیں، جو اردو زبان کی ادبی، تہذیبی اور فکری روایت کی بھرپور نمائندگی کرتے ہیں۔

ابتدا ڈیجیٹل لائبریری کے گراں قدر ذخیرۂ کتب کا ایک منتخب حصہ اب ریختہ کی ڈیجیٹل لائبریری پر بھی دستیاب ہے، جہاں دنیا بھر کے قارئین اور محققین اس نادر ادبی و علمی ورثے سے استفادہ کر سکتے ہیں۔

...مزید پڑھئے
ترتیب بہ اعتبار فلٹر

ترتیب بہ اعتبار :   Recommended

Go to:

فلٹر سارے مٹائیں

اشاعت کا سال

سارے دیکھیں

مصنف

سارے دیکھیں

ناشر

سارے دیکھیں

درجہ بندی

زبان

بولیے