پل دو پل کا ساتھ ہمارا
دلچسپ معلومات
دی برننگ ٹرین فلم : 1980 سال: آشا بھونسلے، محمد رفیع گلوکار : آر ڈی برمن موسیقار : دھرمیندر، ونود کھنہ، جتیندر، ہیما مالنی، پروین بابی، نیتو سنگھ اداکار :
پل دو پل کا ساتھ ہمارا
پل دو پل کے یارانے ہیں
اس منزل پر ملنے والے
اس منزل پر کھو جانے ہیں
نظروں کے شوخ نذرانے
ہونٹوں کے گرم پیمانے
ہیں آج اپنی محفل میں
کل کیا ہو کوئی کیا جانے
یہ پل خوشی کی جنت ہے
اس پل میں جی لے دیوانے
آج کی خوشیاں ایک حقیقت
کل کی خوشیاں افسانے ہیں
پل دو پل کا ساتھ ہمارا
ہر خوشی کچھ دیر کی مہمان ہے
پورا کر لے دل میں جو ارمان ہے
زندگی اک تیز رو طوفان ہے
اس کا جو پیچھا کرے نادان ہے
گمشدہ خوشیوں پہ کیوں حیران ہے
وقت لوٹے اس کا کب امکان ہے
دوستو اپنا تو یہ ایمان ہے
جو بھی جتنا ساتھ دے احسان ہے
عمر کا رشتہ جوڑنے والے اپنی نظر میں دیوانے ہیں
پل دو پل کا ساتھ ہمارا
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.